آذربائیجان کا پرچم کاراباخ کے تالش گاوٗں پر لہرا دیا گیا…ویڈیو

0

باکو(اے ون نیوز)آذربائیجان کا پرچم کاراباخ کے تالش گاوٗں پر لہرا دیا گیا،آذربائیجان کی فوج مسلسل پیش قدمی کرتے ہوئے آرمینیا سے اپنے مقبوضہ علاقے آزاد کروانے میں کامیاب ہو رہی ہے۔


کاراباخ کے اہم اور مرکزی گاوٗں تالش کو آزاد کروانے کے بعد آذربائیجان کی فوج نے یہاں قومی پرچم لہرا دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here