آسٹریلین اوپن گولف ٹورنامنٹ منسوخ کر دیا گیا

0

سڈنی (اے ون نیوز) کورونا وائرس کے سبب پیدا شدہ صورتحال میں آسٹریلین اوپن گولف ٹورنامنٹ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار منسوخ کر دیا گیا۔ٹورنامنٹ آفیشل کے مطابق آسٹریلیا میں لاک ڈاﺅن کی مشکل صورتحال کی وجہ سے پہلے ہی گالف آسٹریلیا اور پی جی اے آسٹریلیا نے اپنے تمام ایونٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here