آپ کو پتہ نہیں ووٹ کیسے کاسٹ کرتے ہیں؟ وزیراعظم عمران خان ووٹ ضائع ہونے پر شہریار آفریدی سے ناراض

0

اسلام آباد(اے ون نیوز)شہریار آفریدی کے ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم عمران خان برہم ہو گئے، وزیراعظم نے کہاکہ آپ ایم این اے ہیں اس طرح کی غلطی کیسی کردی۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ آپ کو نہیں پتہ ووٹ کس طرح کاسٹ کرتے ہیں ،سب کو طریقہ کار بتایاگیاتھا کہ ووٹ کیسے کاسٹ ہوتاہے،آپ کو ایسی غلطی نہیں کرنی چاہئے تھی ،شہری آفریدی وزیراعظم کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔

یاد رہے کہ شہریار آفریدی نے بیلٹ پیپر پر دستخط کر دیئے تھے اور ووٹ کاسٹ کر دیا جس کے انہیں غلطی کا ادارا ک ہو تو انہوں نے وزیراعظم کو فوری آگاہ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here