اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی

0
41

اسلام آباد (اے ون نیوز) ذرائع کے مطابق اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ فائربرگیڈ کی 5گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی۔

اتوار کی چھٹی وجہ سے سٹاک ایکسچینج کی عمارت بند تھی اور عمارت میں لوگ موجود نہیں تھے۔ آگ میں کسی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع آگ بھجانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ اسلام آباد سٹاک ایکسچیج کی عمارت جے بلاک میں موجود ہے اور اس میں54ارب ڈالر کے کاروبار کی گنجائش ہے تاہم اتوار کے روز اس کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here