اسلام آباد میں نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق

0

اسلام آباد (اے ون نیوز) اسلام آباد میں 7 دن کے نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

پمز ہسپتال کی کورونا فوکل پرسن ڈاکٹرعائشہ کے مطابق پمز ہسپتال میں کورونا سے متاثر نومولود کو داخل کیا گیا ہے جہاں کورونا سے متاثر ہونے والے 7 دن کے بچے کو آکسیجن پر رکھا گیا ہے ، تاہم بچے کی ماں کی حالت بہترہے اور وہ ہسپتال میں داخل نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here