اقرا لرننگ سینٹرگلاسکوکا بچوں،بزرگوں اورخواتین کی ذہنی اورفزیکل تربیت میں اہم کردار..رپورٹ،ماجد حسین

0

گلاسگو (ماجد حسین)اقرا لرننگ سینٹر جس کی بنیاد گلاسکو میں 2012 میں رکھی گئی یہاں پر اسلامی اور مذہبی تعلیمات کے ساتھ ساتھ بچوں بزرگوں اور خواتین کی سماجی ذہنی اور فزیکل تربیت میں بڑا اہم کردار ادا کر رہا ہے اقرا لرننگ سینٹر کے ٹرسٹی اور علاقہ کے کونسلر راشد حسین کا اس کے توسیعی منصوبے پر کام کے بارے میں کیا کہنا تھا جانیے ہمارا نمائندہ اے ون ٹی وی ماجد حسین کی گلاسگو سے اس رپورٹ میں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here