امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا جھٹکا

0

واشنگٹن(اے ون نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کےمواخذےکی منظوری دے دی ، امریکی ایوان کی اکثریت نےٹرمپ کے مواخذے کےحق میں ووٹ دیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرشہریوں کوبغاوت کےلیےاکسانےکاالزام ہے،231ارکان نےٹرمپ کے مواخذے کےحق میں ووٹ دیا ،197ارکان کانگریس نےمواخذےکی مخالفت کی، امریکی صدرٹرمپ کیپٹل ہل مظاہرےپرسینیٹ میں ٹرائل کاسامنا کریں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here