انار کے شربت سے دل کی شریانیں کھلوائیں

0

لاہور(اے ون نیوز)اللہ کی بھیجی ہوئی غیبی مدد ہارٹ کے مریض چاہے دل کے والو بند ہوں یہ نسخہ ضرور استعمال کریں.

انار چونکہ موسمی ہے اس لیے ہم نے ایک مٹھی خشک انار دانہ تین گلاس پانی میں دس منٹ تک ابال کر دل کی بیماریوں میں مبتلا مریض کو نیم گرم اور نہار منہ استعمال کرانا شروع کیا‘ دل کی دردناک کیفیت میں حیران کن اور تیزرفتار نتیجہ برآمد ہوتا دیکھ کر مزید ایسے مریضوں پرآزمایا جو انجائنا‘ دل کی شریانوں کی تنگی میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چند قدم چلنے پھرنے میں بھی درد اور دشواری محسوس کررہے تھے‘ نتیجہ پھر حیرت انگیز برآمد ہوا مریضوں نے غیرمعمولی آرام محسوس کیا.

بیرون ملک ایک اور مریض پر کیے جانے والے تجربے کا اندازہ اس کی انجیوگرافی رپورٹ سے ہوا‘مریض کی شریانوں کی تنگی اور بندش کا سبب بننے والا Plaguc دس مہینے تک روزانہ چوتھائی گلاس انار کا جوس پینے سے پوری طرح تحلیل ہوگیا اور یوں دل کی شریانیں پوری طرح کھل کر صاف ہوگئیں. واضح رہے اس آسان علاج میں نہ درد کش دوا استعمال ہوئی نہ ہی خون پتلا کرنے والی دوا انجائنا کے مریض ایک ہفتے تک یہ نسخہ استعمال کرنے کے بعد بیان کرتے ہیں کہ اب ہمیں کوئی تکلیف محسوس نہیں ہورہی ہے

اس نسخے کا ایک اور طریقہ استعمال :

ایک مٹھی اناردانہ ڈیڑھ گلاس پانی میں رات کو بھگودیں اورصبح نہار منہ نچوڑ کر چھان کر پی لیں یا انار کے موسم میں روزانہ آدھا گلاس تازہ جوس استعمال کریں یا ایک یا دو دانہ پورا انار نہار منہ کھالیں اور ایک گھنٹے تک پانی کے علاوہ کچھ بھی کھانے پینے سے پرہیز کریں. تازہ انار، انار دانے یا انار کے جوس کے اس آسان علاج نے دل کے مریضوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here