انجینئرنگ یونیورسٹی لاہورمیں طلبہ وطالبات پر بڑی پابندی لگ گئی

0
110

لاہور(اے ون نیوز) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی کینٹنز میں طلبہ اور طالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں یہ نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے وائس چانسلر نے یو ای ٹی کی کینٹنز میں لڑکیوں اور لڑکوں ہے اکھٹے بیٹھنے پر پابندی لگا دی ہے۔

اس سلسلے میں تمام کینٹنز کی انتظامیہ اور کنٹریکٹر کو احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ کنٹینز انتظامیہ کو ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں فوری طور پر سیل کرنے کا عندیہ بھی دے دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here