انٹارکٹیکا میں نیویارک کے رقبے جتنا برفانی تودہ ٹوٹ کر الگ ہوگیا

0

لندن(اے ون نیوز)موسمی تبدیلیوں کے خطرناک اثرات سامنے آنے لگے۔انٹارکٹیکا میں برطانوی ریسرچ سینٹر کے قریب نیویارک شہر کے رقبے سے بھی بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر علیحدہ ہوگیا۔

برطانوی انٹارکٹیک سروے کے مطابق یہ برف کا حصہ بیڈ فور شائر کاؤنٹی کے برابر اورایک ہزار 270 مربع کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔

برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئس برگ ٹوٹنے سے برطانوی ریسرچ اسٹیشن متاثر نہیں ہوگا۔ ماہرین نے 10 سال قبل اس مقام پر دراڑ پڑنے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here