اوسلو،آج ٹی وی،اے ون ٹی وی یوکے چیئرمین مبین رشید کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

0
51

اوسلو (ناصر اکبر)ناروے کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عبدالرحمن اور شاہد جمیل کی طرف سے لندن سے آئے ہوئے آج ٹی وی ،اے ون ٹی وی یوکے کے چیئرمین مبین رشید کے اعزاز میں گرینڈا عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔

https://www.youtube.com/watch?v=q6Pl5u9d4Zc


اس موقع پر شیخ طارق محمود ،چوہدری اکرم سیکریالی ،چوہدری اظہر اقبال رندھیر ،ملک پرویز ،افتخار رﺅف ،بدر مرجان ،بانی نور ریلیف عامر لطیف بٹ اور افتخار محمود بھی شامل تھے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here