ایبٹ آباد میں دو تیندووں کا 55سالہ شخص پر حملہ،ویڈیوزدیکھیں

0

ایوبیہ(اے ون نیوز) ایبٹ آباد کے علاقے ایوبیہ میں چیتے کے حملے سے بزرگ شہری زخمی ہوگیا۔

سرکل بکوٹ کے علاقے یو سی پلک کے گاوں ملکوٹ میں چیتے نے دن کے وقت بزرگ شخص پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 55 سالہ رحیم داد شدید زخمی ہوگئے تاہم موقع پر ہی موجود مقامی نوجوان نے بزرگ کی جان بچائی اور اسے طبی امداد کے لیے فوری طور پر سول اسپتال مری منتقل کردیا۔


ایوبیہ ہی کے مقامی نوجوان نے بزرگ شہری کو بچانے کے بعد دیگر مقامی دوستوں کی مدد سے چیتے کو بھی جان سے ماردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here