باکسر محمد وسیم نے فلپائنی حریف کو ناک آؤٹ کردیا

0
76
  • دبئی(اے ون نیوز)پاکستانی انٹرنیشنل باکسر محمد وسیم نے ایک اور پروفیشنل باؤٹ جیت لی۔دبئی کے مرینہ باکسنگ ایرینا میں ہونے والی فائٹ میں محمد وسیم نے فلپائنی باکسر کانراڈو کوناک آؤٹ کیا۔محمد وسیم نے حریف کو ایک منٹ 20 سکینڈ میں ہی مات دے دی۔ محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ کیریئر کا بارہواں مقابلہ جیتا۔
    محمد وسیم نے کہا کہ وہ اپنی جیت کو پاکستانی عوام اور کشمیریوں کے نام کرتے ہیں۔

  • LEAVE A REPLY

    Please enter your comment!
    Please enter your name here