برطانوی معیشت 300 سالہ تاریخ کی بدترین مندی کا شکار

0

لندن(اے ون نیوز) برطانیہ کی معیشت 300 سالہ تاریخ کی بدترین مندی کا شکار ہو گئی ہے کورونا پابندیوں کی وجہ سے برطانوی معیشت شدید تباہی کا شکار ہوچکی ہے

برطانوی چانسلر رشی سناک کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں. ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی چانسلر رشی سناک نے کہا ہے کہ روں برس معیشت میں گیارہ اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی ہے اگر ملکی معیشت جلد بہتر نہ ہوئی تو اس پر پڑنے والے طویل مدتی اثرات 2025 تک رہ سکتے ہیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here