برطانیہ میں ایک لٹردودھ کتنے روپے میں ملتا ہے ؟جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

0

لندن(اے ون نیوز)زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں نا خالص دودھ برطانیہ کے مقابلے میں کئی گنا مہنگا فروخت ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں خالص دودھ88روپے لٹر میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ پاکستان میں ڈبے کا کیمیکل دودھ130روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اے ون ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دودھ کی پیداوار والے ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے،اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ کے مقابلے میں پاکستان میں فی لٹر دودھ42روپے مہنگا ہے۔دودھ کی پیدوار کے حوالے سے آسٹریلیا پہلے اور ہالینڈ دوسرے نمبر پر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here