برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طالبعلموں کے لئے بڑی خوشخبری

0

لندن(اے ون نیوز)برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طالبعلم جن کے ویزے لگ چکے ہیں ان کواب برطانیہ جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ بڑی یونیورسٹیوں نے اپنی کلاسز آن لائن لینے کا اعلان کر دیا ہے،فیس کم کرنے کے لئے بھی آن لائن پٹیشن لانچ کر دی گئی ہے جس پر 5 لاکھ لوگ دستخط بھی کر چکے ہیں جبکہ ٹارگٹ 10 لاکھ ہے،مزید تفصیلات جا نتے ہیں اس ویڈیو میں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here