برطانیہ میں 10 برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی

0

لندن (اے ون نیوز ) برطانیہ کے شمالی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے دس برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی کردی جبکہ سکاٹ لینڈ میں موسم زیادہ سرد رہے گا۔کرسمس کے موقع پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے کے آخر میں شمالی انگلینڈ میں برفانی طوفان آسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here