بنگلادیش کیخلاف قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان، محمد حفیظ، شعیب ملک کی واپسی

0

لاہور (اے ون نیوز) بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، محمد حفیظ، شعیب ملک اور حارث روف کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔

قومی ٹی 20 ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں عماد بٹ، افتخار احمد، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد حسنین اور محمد رضوان شامل ہیں، موسیٰ خان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here