بچے کو ساتھ بیٹھا کو موت کے کنویں میں موٹرسائیکل پرکرتب دکھانے والا گر پڑا،کمزوردل حضرات یہ ویڈیو نہ دیکھیں

0

لاہور(اے ون نیوز)بچے کو ساتھ بیٹھا کو موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والا گر پڑا،

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان موت کے کنویں میں موٹر سائیکل کا کرتب دیکھانے کی تیاری کر رہا ہے اور موٹر سائیکل چلانے سے پہلے اپنے ساتھ ایک معصوم بچے کو بھی بیٹھا لیتا ہے،کرتب دیکھانے والا پوری سپیڈ کے ساتھ موٹر سائیکل بھگا رہا ہوتا ہے عین جب موٹر سائیکل موت کے کنویں کے ٹاپ پر پہنچتی ہے موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گر جاتی ہے،جس سے دونوں زمین پر گر پرتے ہیں

سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر کافی تنقید بھی کی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ معصوم بچے کو موٹر سائیکل پر بیٹھانے کی کیا ضرورت تھی،ابھی تک یہ نہیں پتہ لگ سکا کہ بچہ اب کس حالت میں ہے،

………………..ویڈیو دیکھیں…………………….

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here