بھارت میں دلہا کی کتے سے شادی کی رسم

0

لاہور(اے و ن نیوز) بھارت کے جاڑھ کھنڈ اور دیگر علاقوں میں شادی سے قبل متوقع خاوند کو بد قسمتی سے بچانے کے لیے کتے سے شادی کرنے کی انوکھی رسم ترقی ےافتہ دور میں زندہ رکھنے بارے انکشاف ہو اہے ،

شادی کی رسم میں کتے کو باقاعدہ گاڑی مےں لایا جاتا ہے ، تقرےب مےں عزےزو اقارب کو مدعو کرکے کھانا پےش کےا جاتا ہے ، این جی او کے سروے کے مطابق گاوں کے سرپنچ شادی سے قبل لڑکی کے ہونے والے خاوند کو بد روحوں اور بلاوں سے محفوظ رکھنے کے لئے آوارہ کتے سے شادی کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے ، جبکہ آواہ کتے کی جانب سے نئی نویلی دلہن کو کاٹنے کی واقعات بھی درج ہو چکے ہیں لیکن انوکھی رسم کے مطابق آوارہ کتے کو سجایا جاتا ہے اور چند دن آواہ کتا دلہن کے ساتھ دن گزارتا ہے ،

اس دوران کتے کی خوب خاطر تواضح کرنا بھی اس رسم کا اہم حصہ ہو تا ہے ، سروے کے مطابق کتے کی جانب سے دلہن کو کاٹنے کے فعل کو برا نہیں سمجھا جاتا، بلکہ اسکو دلہن کی خوش بختی اور مستقبل مےں اچھے رشتے کی نوےد بھی سمجھا جاتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here