بھارت کے ایک اور اداکار نے خود کشی کر لی

0

ممبئی (اے ون نیوز) بھارت کے ایک اور اداکار نے خود کشی کر لی، بھارتی شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں کی خود کشی کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تامل ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اداکار اندر کمار نے خودکشی کر لی۔ 25 سالہ اندر کمار نے اپنی ایک خاتون دوست کے گھر پر پھندا لگا کر خود کشی کی۔

بتایا گیا ہے کہ اداکار اندرا کمار اپنے دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے گئے تھے لیکن واپسی پر وہ دوست کے گھر اکیلے رک گئے۔ بعد ازاں اس گھر سے اندرا کمار کی لاش ملی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here