تبدیلی سرکار نے مہنگائی کی ستائی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

0

اسلام آباد(اے ون نیوز) تبدیلی سرکار نے مہنگائی کی ستائی عوام پر پیٹرول بم گرا دیا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 95 پیسے مہنگا ، مٹی کا تیل 3 ، لائٹ ڈیزل 4 روپے 42 پیسے مہنگا بریکنگ:- پٹرول 3 روپے20 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا ہے، پٹرول 13 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here