ترکی نے اڑنے والی پہلی کار کا کامیابی سے تجربہ کر لیا۔ویڈیو دیکھیں

0

انقرہ(اے ون نیوز)ترکی نے اڑنے والی پہلی کار کا کامیابی سے تجربہ کر لیا۔کار کا نام مسلم سائنسدان اسماعیل الجزائری کے نام کی نسبت سے ”جزائری“ رکھا گیا ہے۔ الجزائر میں پیدا ہونے والے اسماعیل جزائری نے ترکی میں وفات پائی تھی۔


یاد رہے کہ اس سے پہلے جاپان اور نیو یارک میں اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ ہو چکا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here