ترکی نے سمندر میں چلنے والی جدید بکتر بند گاڑی تیار کر لی،ویڈیو دیکھیں

0

انقرہ(اے ون نیوز)ترکی نے سمندر میں چلنے والی جدید بکتر بند گاڑی تیار کر لی،یہ بکتر بند خشکی اور پانی کے اندر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے،بکتر بند گاڑی کو زاہا کا نام دیا گیا ہے،2021 تک ایسی 27 بکتر بند گاڑیاں تیار ہو جائیں گی،ان بکتر بند گاڑیوں سے ترک بحریہ کی طاقت مزید بڑھ جائے گی
…………………….ویڈیو دیکھیں…………………………..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here