ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے،فقید المثال استقبال

0

اسلام آباد(اے ون نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ترک صدر دو روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

رجب طیب اردوان اسلام آباد کے نور خان ائیر بیس پہنچے تو وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کے اراکین نے ترک صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔

نوٹ،خبر اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here