نیو یارک(اے ون نیوز)وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے کہا ہے کہ وینا ملک خود مدد کے لیے والد کو سامنے لے آئی لیکن اپنے بچوں کو انکے والد سے دور چھپا رکھا ہے۔ کاش اسے والد کے تعلق کی سمجھ اور احساس ہوتا۔ میں تو کب سے اسے میڈیا اور عدالت سمیت ہر جگہ سامنا کرنے کا کہہ رہا ہوں۔وینا ملک اس بار مہربانی کر کہ میرے حقیقی ایڈریس پر ہی نوٹس بھیجنا۔
وینا ملک خود مدد کے لیے والد کو سامنے لے آئی لیکن اپنے بچوں کو انکے والد سے دور چھپا رکھا ہے۔ کاش اسے والد کے تعلق کی سمجھ اور احساس ہوتا۔ میں تو کب سے اسے میڈیا اور عدالت سمیت ہر جگہ سامنا کرنے کا کہہ رہا ہوں۔#JusticeforAsadKhattak #VeenaMalik
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 24, 2020
سوشل میڈیا پر اسد خٹک نے کہا دھوکہ دہی، جھوٹ فریب آپ کا پرانا پیشہ ہے۔ میرے ماں بہنوں کو قتل کی دھمکی اور میرے امریکی بچوں کو پاکستانی سفارتخانہ دبئی کی مدد سے سے غیر قانونی طریقے سے اغوا پر ریاست پاکستان کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے؟وینا ملک کا ریکارڈ ہے جس کے ساتھ رہی اس پر پیسوں کا الزام لگایا۔ اتنی امیر ہو تو پاکستان کا قرضہ اتاردو۔ تم ننگی ہو مجھے ننگا ہونے پر مجبور مت کرو۔
وینا ملک اس بار مہربانی کر کہ میرے حقیقی ایڈریس پر ہی نوٹس بجھنا۔ دھوکہ دہی، جھوٹ فریب آپ کا پرانا پیشہ ہے۔ میرے ماں بہنوں کو قتل کی دھمکی اور میرے امریکی بچوں کو پاکستانی سفارتخانہ دبئی کی مدد سے سے غیر قانونی طریقے سے اغوا پر ریاست پاکستان کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے؟ https://t.co/tbktSw7rC9
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 24, 2020
ٹویٹ کرتے ہوئے اسد خٹک نے کہا میڈیا اور دبئی عدالت میں میرا سامنا کرو۔ بچے اندھیرے میں پھینک کر خود عیاشی کرتی رہی۔بلی تھیلے میں باپ بازار میں۔ سابق سسر صاحب بیٹی کے گھر رہنے اور اس کی کمائی کھانے کی وجہ سے میرے خلاف بولنے پر مجبور ہیں۔ حقائق مت چھپاو¿ وینا ملک میری اور ریاست پاکستان کی مجرم ہے۔ میرے بچوں کا پاکستانی پاسپورٹ کس نے بنایا اس کا جواب دو۔
وینا ملک خود مدد کے لیے والد کو سامنے لے آئی لیکن اپنے بچوں کو انکے والد سے دور چھپا رکھا ہے۔ کاش اسے والد کے تعلق کی سمجھ اور احساس ہوتا۔ میں تو کب سے اسے میڈیا اور عدالت سمیت ہر جگہ سامنا کرنے کا کہہ رہا ہوں۔#JusticeforAsadKhattak #VeenaMalik
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 24, 2020
وینا ملک کا ریکارڈ ہے جس کے ساتھ رہی اس پر پیسوں کا الزام لگایا۔ اتنی امیر ہو تو پاکستان کا قرضہ اتاردو۔ تم ننگی ہو مجھے ننگا ہونے پر مجبور مت کرو۔ میڈیا اور دبئی عدالت میں میرا سامنا کرو۔ بچے اندھیرے میں پھینک کر خود عیاشی کرتی رہی#Justiceforasadkhattak
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 24, 2020
بلی تھیلے میں باپ بازار میں۔ سابق سسر صاحب بیٹی کے گھر رہنے اور اس کی کمائی کھانے کی وجہ سے میرے خلاف بولنے پر مجبور ہیں۔ حقائق مت چھپاؤ وینا ملک میری اور ریاست پاکستان کی مجرم ہے۔ میرے بچوں کا پاکستانی پاسپورٹ کس نے بنایا اس کا جواب دو#Justiceforasadkhattak
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 24, 2020