تیز بخار، کھانسی، جسم درد، منہ کا کڑوا پن ،سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے پر کیا کرنا چاہئے؟مفید معلومات

0

لاہور(اے ون نیوز)تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں،

ہمیں اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں،جس میں فیس ماسک سر فہرست ہے،گھر سے باہر نکلتے وقت فیس ماسک ضرور پہنانا چاہئے،یہاں ہم آپ کو کچھ ایسی تدابیر بتا رہے ہیں جن پر خود بھی عمل کریں اور اپنے گھر والوں اور دوستوں کو بھی اس پر عمل کرنے کی تلقین کریں1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں3- جوشاندہ پئیں4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں5- انڈے کھائیں6- انجیر کھائیں7- بادام کھائیں8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں12- پانی کا استعمال زیادہ کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here