جنوبی افریقا کے خلاف آخری میچ میں پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں

0

سنچورین(اے ون نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں، آصف علی ، دانش عزیز، محمد حسنین اور شاداب خان کی جگہ سرفراز احمد، محمد نواز، حسن علی اور عثمان قادر پلیئنگ الیون میں شامل کئے گئے ہیں۔ سرفراز احمد کی 15 ماہ بعد ون ڈے کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر عثمان قادر نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here