جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کب پاکستان آ رہی ہے؟بڑی خوشخبری

0

لاہور (اے ون نیوز) بنگلہ دیش کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم مارچ کے اختتام پر پاکستان آئے گی، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے خوشخبری سنا دی۔سی ای او پی سی بی وسم خان کا میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کے بعد ایم سی سی کی ٹیم چار میچ کھیلنے فروری میں پاکستان آرہی ہے۔

اسے بھی ضرور پڑھیں……….پرستار کی سیلفی لینے کے بہانے ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کے گلے لگنے کی کوشش

انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اس پر کوئی بات نہیں ہوئی ۔ایشیا کپ دو مقامات پر کروانے کی تجویز زیر غور ہے۔وسم خان کا کہنا تھا کہ بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کی صورت میں ہمارے پاس 2021 میں بھارت نہ جانے کا آپشن ہوگا۔ 2023 سے 2031 تک آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کے لئے کوشش کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here