جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو جوائن کرلیا

0

کراچی (اے ون نیوز) جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو جوائن کرلیا۔وہ سہ روزہ قرنطینہ کے بعد پی ایس ایل 6 کیلئے اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے،فرنچائز کی سیپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں بن پائے۔کراچی آمد کے بعد جنوبی افریقی فاسٹ بولر کا کوویڈ 19 ٹیسٹ لیا گیا۔ واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ان کی جگہ نوجوان آل راو ¿نڈر حسان خان کو ابتدائی میچز کیلئے اسکواڈ میں شامل کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here