جنوبی وزیرستان اورمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں،9 دہشتگرد ہلاک

0

راولپنڈی،کوئٹہ(اے ون نیوز) سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل اور زوئیدہ کے علاقوں خفیہ معلومات پر سیکیورٹٰ فورسز نے آپریشن کیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر شامل ہے۔ عبدالآدم سیکورٹی فورسز کے خلاف 20 سے زائد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

دوسری طرف کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں بھی سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گرد ٹھکانے لگا دئے،اسلحہ اور گولہ بارو د برآمد،دہشت گرد ایک مکان میں چھپے ہوئے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here