حریم اور علی رحمان کے درمیان کیا رشتہ ہے؟ سچ سامنے آ گیا

0

کراچی(اے ون نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ، پروڈیوسر اور ماڈل حریم فاروق نے ساتھی اداکار علی رحمان کے ساتھ اپنے رشتے کے بارے میں گردش کرتی خبروں کی تردید کرتے ہوئے سب سچ بتا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریم فاروق نے ایک لائیو سیشن کے دوران کہا کہ ان کے اور علی رحمان کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ محبت کرتے ہیں اور کسی رشتے میں منسلک ہیں لیکن ایسی تمام خبریں من گھڑت ہیں ۔


انھوں نے مزید بتا یا کہ علی رحمان خان ان کے بہترین دوست ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here