حریم شاہ کے رمضان ٹرانسمیشن کرنے کے اعلان پرسوشل میڈیا صارفین توبہ توبہ کراٹھے

0

لاہور(اے ون نیوز) پاکستانی میڈیا پر خبروں کی زد میں رہنے والی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک بار پھر سوشل یر جاری خبروں میں زیر بحث ہیں ،حریم شاہ کی جانب سے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ جاری کی گئی جس میں حریم شاہ نےکہا مجھے ایک بڑے ٹی وی چینل۔کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کی آفرہوئی ہے اس بارے میں آپکا کیا خیال

حریم شاہ کے اس ٹویٹ پر صارفین۔کی جانں سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے ،ایک صارف نے۔لکھا کے کرونا کےبعد یہ عذاب بھی انا تھا،ایک اور صارف کی۔جانب سے توبہ استغفار لکھا گیا

جبکہ ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ اب طفوائفیں رمضان ٹرانسمیشن کیا۔کریں گی یہ تو اللہ کا عذاب ہے، حریم شاہ نے اپنے ٹویٹرہینڈل پر ایک پوسٹ نمایاں کررکھی ہے جس میں حریم شاہ نے لکھ رکھا ہے

اس رمضان سب کریں گے توبہ استغفار میرے ساتھ

یاد رہے کچھ عرصہ سے حریم شاہ حجاب والی ویڈیوز پوسٹ کر رہی ہے حریم۔شاہ۔کے مطابق انھوں نے اپنے۔اللہ سے توبہ استغارکی ہے اللہ مجھے معاف فرمادے ۔ حریم۔شاہ کی دعا مانگنے والی ویڈیوز بھی انکے سوشل اکاؤنٹس یر دیکھی جا سکتی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here