خواتین عازمین حج پر چوڑیوں کے بعد مہندی لگانے پر پابندی لگا دی گئی

0

لاہور(اے ون نیوز)سعودی وزارت الحج نے خواتین حج کو چوڑیوں کے بعد مہندی لگانے پر پابندی لگا دی،ذرائع نے مہندی لگانے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ مہندی والے انگوٹھے اور انگلیاں جب فنگر پرنٹس لگاتے ہیں تو مہندی والے انگوٹھے کے فنگر پرنٹس لینے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے ایمیگریشن کا عمل سست روی کا شکار ہو جاتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here