خیبر پختونخوا کے ڈاکٹر نے رکشہ کیوں چلایا؟

0

پشاور(اے ون نیوز)یہ صاحب رکشہ ڈرائیور نہیں بلکہ ایک ڈاکٹر ہیں،ایک دن مُشاہدے کے لئے خیبر پختونخواہ میں ڈرائیور بن کر رکشہ چلایا اور بمشکل 500 روپے ہی کماسکے،

خُود مُشاہدہ کیا تو احساس ہوا کہ ایک مزدور دن بھر سخت محنت مُشقت کرکے 500 روپے دہاڑی کما پاتا ھے اور ہم ڈاکٹر صرف ایک پرچی لکھنے کے 500 روپے وصول کرتے ہیں،اُنہوں نے اُسی دن فیصلہ کیا کہ وہ آئندہ اپنی فیس 100 روپے لیں گے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here