ترک صدررجب طیب اردوان نے اپنے خطاب میں کن شعرا کے کلام کا حوالہ دیا؟

0

اسلام اباد(اے ون نیوز)ترک صدررجب طیب اردوان نے اپنے پارلیمنٹ کے مشرکہ خطاب میں مرزا غالب، حفیظ جالندھری اور علامہ اقبال کے اشعار کا بھی حوالہ دیا اور قائد اعظم کے افکار کا بھی ذکر کیا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ خطاب کے بعد ترک صدر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے۔ رجب طیب اردوان جب پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو وزیراعظم عمران خان نے ان کو خوش آمدید کہا، پارلیمنٹ ہاؤس میں ترک صدر کی تصویریں بھی آویزاں کی گئی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here