سندھ اسمبلی میں7حکومتی اراکین معذوری کے باعث ووٹ خود کاسٹ نہیں کرسکے

0

کراچی (اے ون نیوز)سندھ اسمبلی میں7حکومتی اراکین معذوری کے باعث ووٹ خود کاسٹ نہیں کرسکے۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ پروین قائمخانی ویل چیئر پر سندھ اسمبلی پہنچی، کہا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکتی،پروین قائمخانی کا ووٹ ارباب لطف اللہ نے کاسٹ کیا،الیکشن کمیشن نے کہاکہ علی نواز مہر کا ووٹ شبیر بجارانی نے کاسٹ کیا،مراد علی شاہ سینئر نے کہانظر کمزور ہے، انکا ووٹ گنور اسران نے کاسٹ کیا،صوبائی وزیر ہری رام کشوری نے بھی کہاپڑھ نہیں سکتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here