سندھ کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی،22 افراد جاں بحق

0

سانگھڑ(اے ون نیوز) سندھ کے مختلف علاقوں چھاچھرو، سانگھڑ اور کندھ کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 22 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے، لوگوں میں خوف کی فضا پیدا ہوگئی۔

سندھ میں تھر کے علاقے چھاچھرو میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ سانگھڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جان سے گئے اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے، کندھ کوٹ میں بھی نوجوان آسمانی بجلی کا شکار ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here