سکولوں میں موبائل، سوشل میڈیاکے استعمال پر پابندی عائد، والدین کیلئے خوشخبری آگئی

0

لاہور(اے ون نیوز)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

فیصلے کا اطلاق16 سال سے کم عمر بچوں پر ہوگاڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن نے صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیامراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگاتمام اتھارٹیز پابندی کی معلومات سکول سربراہان اور اساتذہ تک پہنچائیں۔خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here