سیالکوٹ میں لڑکی کے والدین کا انوکھا جہیز،باراتی خوشی سے نہال

0

سیالکوٹ(اے ون نیوز) سمبڑیال کے نواحی گاؤں جیٹھکے میں لڑکی کے والدین کا انوکھا جہیز،دولہے اور اُسکی فیملی کو دو عمرہ ٹکٹ ،7لاکھ روپے نقدی سلامی ،6موٹر سائیکل ،دو خرگوش،دواونٹ اور اونٹنی ،دو گائے ،دوبھینسیں ،دو بھیڑیں اور 2بچھڑے دئے گئے

شادی کے موقع پر انوکھی سلامی، سیالکوٹ میں سسرالیوں نے دلہے میاں کو مالا مال کر دیا۔

شادی کے موقع پر انوکھی سلامی، سیالکوٹ میں سسرالیوں نے دلہے میاں کو مالا مال کر دیا۔

Posted by DawnNews on Friday, 21 February 2020

اس کے علاوہ دوبکریاں ، دو بطخیں، دومرغیاں اور انکی رکھوالی کیلئے کتوں کا جوڑا بھی ساتھ دیا گیا، باراتیوں کو مختلف قسم کی سلامیاں اور تحفے، 350بریاتیوں کوایک ایک جائے نماز ، قرآن پاک اور ایک ایک سوٹ بھی ساتھ دیا گیا

بارات ستراہ کے نواحی علاقہ مرہانے سے آئی تھی،انوکھا جہیز ملنے پر دلہا محمد سلیم خوشی سے نہال

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here