شدید برف باری میں سکول جانے والا بہادراستاد،تصویردیکھ کرآپ بھی داد دینے پرمجبورہوجائیں گے

0

دیر بالا(اے ون نیوز) استاد تیری عظمت کو سلام،پاکستان میں دنیا بھر کی طرح ہر سال ٹیچر ڈے منایا جاتا ہے اور استاتذہ کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے،آج ٹیچر ڈے تو نہیں ہے لیکن پشاور کے شہر دیر بالا سے سوشل میڈیا پر ایسی تصویر وائرل ہوئی ہے کہ آپ بھی دیکھ کر ان کو داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

دیر بالا کے گائوں جبر کے عمر وہاب روزانہ اپنے گائوں سے 15 کلومیٹر دور گورنمنٹ پرائمری سکول جبی ناشنامل میں جاتے ہیں،گزشتیہ روز بھی شدید برف باری میں موٹر سائیکل پر سکول پہنچے ایک تصویر نے ان کی تصویر لے کر سوشل میں پر وائرل کر دی

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر وہاب کی موٹر سائیکل اور وہ خود بھی برف سے ڈھکے ہوئے ہیں،موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ اور اشارے برف سے ڈھکے ہوئے ہیں،

تصویر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے عمر وہاب کے جذبے کو سراہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here