صدررجب طیب اردوان کا ترک ساختہ میسجنگ ایپ بپ اورٹیلی گرام استعمال کرنے کا اعلان

0

انقرہ(اے ون نیوز)صدر رجب طیب ایردوان نے ترک ساختہ میسجنگ ایپ بپ اور ٹیلی گرام استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ دونوں ایپس پر ان کے ان چینلز کو جوائن کیا جا سکتا ہے۔
BiP: https://channels.bip.ai/join/rterdogan
Telegram: https://t.me/RTErdogan

یاد رہے کہ ویٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد لاکھوں صارفین نے ویٹس ایپ کو چھوڑ دیا ہے کیونکہ صارفین کا خیال ہے کہ نئی پالیسی سے ان کی پرائیویسی متاثر ہونے کا خدشہ ہے،اس لئے ترکی نے بھی اپنی ایپ لانچ کر دی ہے ایک دن میں دس لاکھ لوگوں نے بپ کو جوائن کیا ہے اور ایک محٹآظ اندازے کے مطابق 20 لاکھ لوگ ٹیلی گرام پر دو دنوں میں آئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here