ظلم کی اس رات کو ختم ہونا ہے،مریم نواز

0

لاہور(اے ون نیوز)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر حال میں اللّہ کا بے انتہا شکر ،پچھلی عید سے بہت بہتر عید ہے یہ۔ گزشتہ عیدوں پر میاں صاحب جیل میں تھے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا ظلم کی اس رات کو ختم ہونا ہے اور ضرور ہونا ہے۔
اللّہ ہمیں خیر سے ملائے گا جلد انشاءاللّہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here