عاشق رسول کو لاکھوں سلام……علامہ خادم حسین رضوی کے نماز جنازہ کی تصویری جھلکیاں

0

لاہور(اے ون نیوز)تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو لاہور میں سپر دخاک کر دیا گیا،نمازجنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی،آزاد ذرائع کے مطابق نماز جنازہ میں دس لاکھ افراد شریک تھے جبکہ حکومتی ذرائع کے مطابق تعداد پانچ لاکھ تھی

نماز جنازہ کی تصویری جھلکیاں

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی میت کو ایمبولینس میں رکھا جا رہا ہے

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے میت کو ایمبولینس میں ہی رکھا گیا تھا

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ کے موقع پر لوگ پلوں پر بھی موجود ہیں،جبکہ تا حد نگاہ لاکھوں لوگوں کا جم غفیر نظر آ رہا ہے

علامہ خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ کے موقع پر عقیدت مندوں کی بڑی تعداد چھتوں پر بھی موجود ہے

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ کے موقع پر کارکن نعرے لگا رہے ہیں

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازجنازہ کے موقع پر کچھ لوگ بجلی کے کھمبوں پر چڑھے ہوئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here