فائبرکی قبر،گلےنہ سڑے،قیامت تک گارنٹی

0
121

لاہور(اے ون نیوز)ویسے تو آج کل ایڈورٹائزنگ کے نت نئے اور اچھوتے انداز سامنے آرہے ہیں،لیکن سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک اشتہار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے،ایسا دعویٰ کر ڈالا جسے سوچ کر عقل بھی جواب دے گئی ہے

الحمد پلازہ پوسٹ آفس روڈ بستی لالہ رخ کے ایک فائبر گلاس کا کام کرنے والے نے ایسی پیشکش کر دی جس پڑھ کر سوشل میڈیا کے صارفین میں ایک نئی بحث چھڑ گئی سب کی زبان پر ایک ہی بات ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے،اشتہار میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں پہلی مرتبہ فائبر گلاس کی قبر بنانے کا اعزاز ہمارے پاس ہے ، فائبر گلاس کی قبر ایک گھنٹے میں تیار کروائیں اس یقین کے ساتھ کہ وہ قیامت تک محفوظ رہے گی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here