فرانس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مارچ،ہزاروں افراد کی شرکت

0

پیرس (اے ون نیوز)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسلامو فوبیا کے خلاف مارچ کا انعقاد ، مسلمانوں سے امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ کیاگیا ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں اسلامو فوبیاکیخلاف پیرس میں مارچ کیا گیا، مارچ کا اہتمام فرانس میں مسجد پر حملے کے بعد کیاگیا تھا ۔ مارچ کے شرکاءنے فرانس میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے خاتمے کا مطالبہ کیااور حجاب پہننے والی خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کی مذمت کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here