فلم ہیررانجھا میں ’رانجھا‘کاکردار ادا کرنے والے اداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے

0

لاہور(اے ون نیوز)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئراداکار اعجاز درانی انتقال کرگئے۔

اے ون ٹی وی کے مطابق سینئر اداکار اعجاز درانی طویل عرصے سے بیمار تھے ،ان کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد گارڈن ٹاﺅن میں ادا کی جائے گی۔

اعجازدرانی نے 150 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،اعجازدرانی نے فلم ہیررانجھا میں’ رانجھا ‘کا کردارادا کیاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here