جوہانسبرگ(اے ون نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باﺅلر نسیم شاہ کی ٹیم کے لئے چائے بناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی،ویڈیو میں فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی بھی مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں،یاد رہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم آج کل جنوبی افریقہ کے دورے پر ہے۔
………….ویڈیو دیکھیں……………….
نسیم شاہ چاءے بنا رہے ہیں pic.twitter.com/AfGqMNBlKS
— a1tv (@A1UKTV) April 6, 2021