لاہورمیں شوارمے سے چوہا نکل آیا،ویڈیو دیکھ کر شہریوں کے ہوش ہی اڑ جائیں گے

0

لاہور(اے ون نیوز )پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک دوکان سے خریدے گئے شوارمے سے چوہا نکل آیا ،ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں شوارما لیے کھڑا ہے اور اس کے شوارمے کے اندر چوہا بھی موجود ہے ۔یہ شخص دوکان کے ملازم کو بلا کر اس بات کی شکایت کر رہا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوکان کا نام ’eiffel cafe‘ ہے ۔اس ویڈیو کے ساتھ سوشل میڈ یا صارف نے پیغام لکھا کہ کھوتا ،کتا اور اب چوہا ،کج رہ گیا تے دسو۔


مذکورہ دوکا ن بحریہ ٹاون میں واقع ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here