لندن میں بیگم شمیم اختر کی نمازجنازہ ادا،کون کون شریک ہوا؟

0

لندن (اے ون نیوز )لندن میں نوازشریف کی والدہ محترمہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے جس کے بعد نوازشریف روانہ ہو گئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی والدہ محترمہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی گئی جس میں نوازشریف ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، سابق وزیر عابد شیر علی ، حسین نواز ، اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار اور دیگر افراد شریک ہوئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here